19-Apr-2022-تحریری مقابلہ
ایسے ملجل کے ہواوں کو سزا دیں ہم لوگ
وہ چراغوں کو بجھائے تو جلا دیں ہم لوگ
جو محبت کا شجر لوگ لگاتے ہیں یہاں
کیوں نہ ان لوگوں کو جینے کی دعا دیں ہم لوگ
ہم فلکبوس اڑانوں کا ہنر جانتے ہیں
کھول دے کوئی اگر پر تو دکھا دیں ہم لوگ
جاوید سلطانپوری
Zainab Irfan
26-Apr-2022 08:22 PM
Nice
Reply
Shnaya
26-Apr-2022 03:48 PM
Very nice 👍🏼
Reply
Reyaan
22-Apr-2022 07:43 AM
Very nice 👍🏼
Reply